بلاگر پوسٹ
اگلے 24 گھنٹوں کا موسم (14 اکتوبر، بروز بدھ)
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم مجموعی طور پر صاف رہا۔ تاہم، خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں اور گلگت بلتستان میں کچھ مقامات پر بادل بنے، بارش ہوئی اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔ توقع ت…